Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 97 (Sura 97)
1; ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
2; اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
3; شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
4; اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
5; یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

Pages ( 97 of 114 ): « Previous1 ... 9596 97 9899 ... 114Next »