Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 110 (Sura 110)
1; جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
2; اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
3; تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے

Pages ( 110 of 114 ): « Previous1 ... 108109 110 111112 ... 114Next »