Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 111 (Sura 111)
1; ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
2; نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
3; وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
4; اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
5; اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

Pages ( 111 of 114 ): « Previous1 ... 109110 111 112113114Next »