Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 1 (Sura 1)
1; شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
2; سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
3; بڑا مہربان نہایت رحم والا
4; انصاف کے دن کا حاکم
5; (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
6; ہم کو سیدھے رستے چلا
7; ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

Pages ( 1 of 114 ): 1 23 ... 114Next »