Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 113 (Sura 113)
1; کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
2; ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
3; اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
4; اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
5; اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

Pages ( 113 of 114 ): « Previous1 ... 111112 113 114Next »