Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 103 (Sura 103)
1; عصر کی قسم
2; کہ انسان نقصان میں ہے
3; مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

Pages ( 103 of 114 ): « Previous1 ... 101102 103 104105 ... 114Next »