Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 109 (Sura 109)
1; (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
2; جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
3; اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
4; اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
5; اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
6; تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

Pages ( 109 of 114 ): « Previous1 ... 107108 109 110111 ... 114Next »