Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 105 (Sura 105)
1; کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
2; کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
3; اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
4; جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
5; تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس

Pages ( 105 of 114 ): « Previous1 ... 103104 105 106107 ... 114Next »