Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 106 (Sura 106)
1; قریش کے مانوس کرنے کے سبب
2; (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
3; لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
4; جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا

Pages ( 106 of 114 ): « Previous1 ... 104105 106 107108 ... 114Next »