Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 108 (Sura 108)
1; (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
2; تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
3; کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

Pages ( 108 of 114 ): « Previous1 ... 106107 108 109110 ... 114Next »