Urdu Quran | قرآن مجید پڑھیں

Chapter 112 (Sura 112)
1; کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
2; معبود برحق جو بےنیاز ہے
3; نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
4; اور کوئی اس کا ہمسر نہیں

Pages ( 112 of 114 ): « Previous1 ... 110111 112 113114Next »